نسق یمانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ستاروں کی وہ صف یا ستاروں کا وہ گچھا جو یمن کی طرف غائب ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ستاروں کی وہ صف یا ستاروں کا وہ گچھا جو یمن کی طرف غائب ہوتے ہیں۔